ایک ایسا لیڈر ہے جو سرکاری ہسپتال میں بلڈ نہیں دیتا،کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ بوجھو تو جانیں: احسن اقبال کا سوال 

ایک ایسا لیڈر ہے جو سرکاری ہسپتال میں بلڈ نہیں دیتا،کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ بوجھو تو جانیں: احسن اقبال کا سوال 
سورس: File

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمران خان کی طرف سے سرکاری ہسپتال کی ٹیم کو ٹیسٹ کے لیے بلڈ نہ دینے پر ان پر طنز کے تیر چلا دیے ہیں۔ 

احسن اقبال نے ٹویٹ کیا کہ پاکستان کا ایک ایسا لیڈر ہے جو کبھی کسی سرکاری ہسپتال میں بلڈ ٹیسٹ نہیں دے سکتا اور اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ بوجھو تو جانیں ۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کے بعد کسی سرکاری ہسپتال میں نہیں گئے تھے اور شوکت خانم ہسپتال ہی پہنچے تھے ۔ جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم کو بھی ان کے کمرے میں نہیں جانے دیا گیا۔ 

مصنف کے بارے میں