سرگودھا میں ڈاکو بے لگام

سرگودھا میں ڈاکو بے لگام

 سرگودھا : ڈکیتی کے  دوران مزاحمت پر 50 سالہ موٹرسائیکل سوار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ دوسرے واقعہ میں ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا  ۔

پولیس   کے مطابق مسافر وین کا ڈرائیور دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گاؤں جارہا تھا،راستے میں تین نقاب پوش ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی کوشش کی  مزاحمت پر فائرنگ کرکے  قتل کردیا ۔جبکہ دوسرے واقعہ میں ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی   سے  اسلحہ کے زور پر  موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔

مصنف کے بارے میں