عرفان خان کی فلم ’’قریب قریب سنگل‘‘ 10 نومبر کو ریلیز ہوگی

عرفان خان کی فلم ’’قریب قریب سنگل‘‘ 10 نومبر کو ریلیز ہوگی

ممبئی : بالی وڈ اداکار عرفان خان کی نئی فلم ’’قریب قریب سنگل‘‘ 10 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنوجا چندرا کی ہدایت کردہ فلم میں اداکار عرفان خان ملیالم اداکارہ پرواتھے کے مد مقابل نظر آئیں گے،فلم کی کہانی دو لوگوں کے غیر معمولی سفر کر گرد گھومتی ہے، فلم کی عکسبندی بیکانور، رشی کیش اور گنگٹوک میں کی گئی ہے۔