فلم ”راضی“ کا کردار بہت چیلنجنگ ہے: عالیہ بھٹ

فلم ”راضی“ کا کردار بہت چیلنجنگ ہے: عالیہ بھٹ

ممبئی : اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلم ”راضی“کا کردار ان کے لئے بہت چیلنجنگ ہے۔

عالیہ بھٹ وکی کوشال کے ساتھ فلم ”راضی “ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور آج کل فلم کی عکسبندی پٹیالہ میں ہو رہی ہے۔ فلم میں عالیہ ایک کشمیری لڑکی کا جبکہ وکی ایک آرمی آفیسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

فلم کی ہدایتکارہ میگھنا گلزار ہیں۔ فلم آئندہ سال 11مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مصنف کے بارے میں