میرے نئے مہمان کی شہریت کسی تیسرے ملک کی ہوگی ، شعیب ملک

11:52 AM, 7 Sep, 2018

لاہور: شعیب ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ " بھارت کے ساتھ میچ میرے لیے صرف ایک میچ ہی ہوگا ، اس میں پریشر نہیں لوں گا۔"بیٹی یا بیٹے کی شہریت پاکستان یا بھارت نہیں بلکہ تیسرے ملک کی ہوگی ۔

لیکن چونکہ دونوں ملکوں کی ٹیمیں جب آپسی میں ٹکراتی ہیں کہ  دونوں ملکوں کی عوام دیکھ رہی ہوتی لیکن اس کے باوجود میں اس کا پریشر نہیں لوں گا۔ نئے آنے والے بے بی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس اہم موقع کے لیے اچھا ہی کی امید کررہاہوں اور دعا ہے سب اچھے سے ہوجائے ۔ثانیہ مرزا خود ایک ایتھلیٹ ہیں میری کوشش ہے کہ  جب بچے کی ڈلیوری کا وقت ہوگا تو میری کوشش ہو گی اس کے پاس ہوں ۔

صحافی کے سوال کہ ہم  بہت جلدی بہت جلد چاچا بننے والے ہیں ۔ آپ کے بیٹے یا بیٹی کی نیشنلیٹی کس ملک کی ہوگی ۔شعیب ملک نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے یا بیٹی کی نیشنلٹی  پاکستان اور بھارت کی نہیں بلکہ تیسرے ملک کی ہوگی

مزیدخبریں