لاہور: پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کے اضافے اک عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے آٹھ میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے.
5fb7bc7a5f8cede99dd09b1155088017تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ آئندہ پی ایس ایل سیزن تھری میں 6ٹیمیں حصہ لیں گی، سیز میں 34میچ کھیلے جائیں گے جبکہ ہماری کوشش ہوگی کہ ان میں سے 8میچ پاکستان میں کھیلے جائیں.