کوئٹہ: ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائیاں،2ٹارگٹ کلرز گرفتار

کوئٹہ: ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائیاں،2ٹارگٹ کلرز گرفتار

کوئٹہ: ایف سی اور حساس اداروں کی تربت شہر اور پہل آباد کے علاقے میں کارروائیاں۔کارروائیوں تربت شہر سے کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت 6افراد اسلحہ سمیت گرفتارہو گئے ہیں ایف سی تر جمان کے مطا بق ایف سی نے حساس اداروں کے سا تھ پہلی کا رروا ئی تربت شہر میں کرتے ہو ئے کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرزکو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 4 مشتبہ افراد گرفتارکیا جن کے قبضے سے 2 ایس ایم جیز, 2 رائفلز اور سینکڑوں راونڈز بھی برآمد ہو ئے تر جمان کے مطا بق گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے ۔

مصنف کے بارے میں