اٹک میں نوبیاہتا دلہن سسرال والوں کے ہاتھوں قتل

اٹک میں نوبیاہتا دلہن سسرال والوں کے ہاتھوں قتل

اٹک:  نوبیاہتادلہن سسرال والوں کے ہاتھوں قتل ہوگئی،مقتولہ کو گزشتہ روزچار فٹ کے فاصلے سے گولی ماری گئی ۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔پولیس نے مقتولہ کے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔اس کی تین ماہ پہلے شادی ہوئی تھی ،اس کاشوہر ایک ماہ سے دبئی میں ہے۔مقتولہ کے والد نے الزام عائد کیا کہ سسرال والوں نے معمولی رنجش پربیٹی کو قتل کیا۔

مصنف کے بارے میں