بھوک رکھ کر کھانا میری فٹنس کا راز ہے: عالیہ بھٹ

بھوک رکھ کر کھانا میری فٹنس کا راز ہے: عالیہ بھٹ

ممبئی :بالی وڈ عالیہ بھٹ نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ سمارٹ رہنے کےلئے روزانہ جم جاتی ہیں اور وہا ں ایک گھنٹہ سخت مشقت والی ورزشیں کرتی ہیں۔ علاوہ ازیں وہ گھر کا بنا ہوا کھانا بھوک رکھ کر کھاتی ہیں، وہ جنک فوڈ سے بھی ممکن حد تک پرہیز کرتی ہیں۔یہی ان کی فٹنس کا راز ہے.

اداکارہ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”بدری ناتھ کی دلہنیا“ ہے جس پر مداحوں نے اچھے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں