ویز لین کے نقصانات جن سے آپ لا علم ہیں

اسلام آباد: سردیوں میں خشک جلد کو اکثر لوگ ویزلین کے استعمال سے نرم بناتے ہیں۔ ویزلین پیٹرولیم جیلی کے فوائد تو آپ نے بہت سننے ہونگے. آپ بھی روزمرہ زندگی میں ویزلین کو استعمال بھی کرتے ہوں گے لیکن اس کے 44نقصانات ایسے ہیںجن کا شاید آپ کے علم میں نہیں ہوگا۔

ویز لین کے نقصانات جن سے آپ لا علم ہیں

اسلام آباد: سردیوں میں خشک جلد کو اکثر لوگ ویزلین کے استعمال سے نرم بناتے ہیں۔ ویزلین پیٹرولیم جیلی کے فوائد تو آپ نے بہت سننے ہونگے. آپ بھی روزمرہ زندگی میں ویزلین کو استعمال بھی کرتے ہوں گے لیکن اس کے 44نقصانات ایسے ہیں جن کا شاید آپ کے علم میں نہیں ہوگا۔
ویزلین جب ہم اپنی جلد پر لگاتے ہیں تو یہ جلد کے خلیوں کا آپسی راستہ ختم کر دیتی ہے جس کی وجہ سے انکا آپس میں رابطہ نہیں ہو پاتا اور زخم بھرنے میں بہت وقت لگتا ہے۔یہ جلد کے نئے خلیے بنانے میں بھی وقت لیتی ہے اور ساتھ ہی جلدمیں موجود نمی کو چوس لیتی ہے۔جس کی وجہ سے جلد بے جان اورروکھی ہو جاتی ہے۔اس کے علاوہ پیٹرولیم جیلی لگانے سے زیادتی ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے انسان کئی طرح کے مسائل جیسے ایام میں بے قاعدگی ،جلد بڑھاپا ،بانجھ پن،الرجی اور مدافعتی نظام میں بھی خرابی کا شکار ہو جاتا ہے۔ پٹرولیم جیلی میں کرسائنوجن شامل ہوتی ہے جس کی وجہ سے کئی طرح کے کینسر بھی بن سکتے ہیں۔