وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کیپشن: تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہو گئیں۔ 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جبکہ دفتر میں موجود عملے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔