معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکرنے ویرات کوہلی کو عمران خان کےنقش قدم پرچلنےکامشورہ دےدیا۔

معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکرنے ویرات کوہلی کو عمران خان کےنقش قدم پرچلنےکامشورہ دےدیا۔

نیو دہلی :روایتی حریف بھارت نے عمران خان کی قائدانہ صلاحیت کو مان لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نےویرات کوہلی کوعمران خان کےنقش قدم پرچلنےکامشورہ دے دیاہے ۔

سنجے منجریکر کا کہناہے کہ فائٹرکپتان ،مثالی آل راؤنڈر، عمران خان اپنےبورڈ پرزوردیاکرتےتھے کہ مضبوط حریفوں سےمقابلے کرائےجائیں،ویرات کوبھی ایسا ہی کرناچاہیے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں