روٹ کی تبدیلی نے نوازشریف کے قافلے کو بڑی تباہی سے بچا لیا

روٹ کی تبدیلی نے نوازشریف کے قافلے کو بڑی تباہی سے بچا لیا

اسلام آباد :  وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا جی ٹی روڈ سے لاہور  پہنچےکا پروگرام اپنے آخری مراحل میں ہے تاہم اس سے پہلے وزیر اعظم اور ان کے قافلے نے  سابقہ روٹ کے مطابق موٹر وے سے اتر کر کل اسی راستے سے گزرنا تھا، جہاں گزشتہ رو ز دھماکہ ہو ا ۔

سکیورٹی اداروں کا کہناہے کہ عین وقت پر  روٹ میں  تبدیلی نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف  اور ان کے قافلے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بھی شیڈول پر نظر ثانی کا مشورہ دیدیا۔

کیا نوازشریف پلان میں تبدیلی کریں گے؟؟ آج صورتحال واضح ہوگی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں