ریاض : سعودی شہزادے سلمان بن سعد بن عبداللہ بن ترکی انتقال کرگئے۔ 

سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی شہزادہ سلمان بن سعد بن عبداللہ بن ترکی منگل کو انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ریاض میں  عصر کی نماز کے بعدامام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔