خواتین اور اقلیتوں کیخلاف جرائم برداشت نہیں کئے جائیں گے: وزیر داخلہ

خواتین اور اقلیتوں کیخلاف جرائم برداشت نہیں کئے جائیں گے: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبا ل نے کہاکہ وقت کا تقاضا ہے کہ امتیازی اور غیر مروجہ قوانین کو ختم کیا جائیخواتین اور اقلیتوں کیخلاف جرائم برداشت نہیں کئے جائیں گے وزیر داخلہ احسن اقبال نے منفی پروپیگنڈے اور نفرت انگیز مواد سے نمٹنے پرزوردیا ہے۔

اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے اقربا پروری کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے کہاکہ وقت کا تقاضا ہے کہ امتیازی اور غیر مروجہ قوانین کو ختم کیا جائے۔انہوں نے خاص سے کہا کہ خواتین اور اقلیتوں کیخلاف جرائم برداشت نہیں کئے جائیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کو قومی لائحہ عمل کا حصہ بنایا جانا چاہئے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.