مری روڈ نواز شریف کی ریلی کیلئے انتہائی حساس قرار ،سیکورٹی اداروں سے کلیرنس نہ مل سکی

مری روڈ نواز شریف کی ریلی کیلئے انتہائی حساس قرار ،سیکورٹی اداروں سے کلیرنس نہ مل سکی

اسلام آباد: مری روڈ   کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کیلئے انتہائی حساس قرار دیدیا گیا ہے۔ سکیورٹی اداروں سے کلیرنس نہ مل سکی۔

ذرائع کے مطابق منگل کو ہی پولیس نے مری روڈ کے تاجروں کو بتا دیا   کہ بدھ کو کسی قسم کی دکان کھلی نہیں ہونی چایئے۔ اس حوالے سے تاجروں نے احتجاج بھی کیا ہے۔

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مری روڈ   کو  ریلی کے لئے انتہائی حساس قرار  دیا   گیا ہے کیونکہ سکیورٹی اداروں نے کلیئرنس نہیں د ی ہے.

مصنف کے بارے میں