طارق فاطمی کی امریکی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات،بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا

طارق فاطمی کی امریکی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات،بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا

طارق فاطمی نے کئی نئے امریکی نائب وزیرخارجہ انتونی بلنکن کوایل اوسی پربھارتی جارحیت سے آگاہ کیا۔ طارق فاظمی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سو سے زیادہ بےگناہ شہری ریاستی جبروتشددکاشکارہیں،چھ سو سے زائد کشمیری بھارتی فوجوں کی پیلٹ گن کا شکار ہو کر بینائی کھو چکے ہیں۔
ملاقات میں ایل اوسی اورورکنگ باونڈری پرکشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،امریکی نائب وزیرخارجہ نے انسداددہشت گردی کیلیےپاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔انہوں نے لاکھوں افغان مہاجرین کی4دہائیوں سے میزبانی کو لائق تحسین قرار دیا ،