اس تصویر میں کیا خرابی ، پڑھیں گے تو پتہ چلے گا

اس تصویر میں کیا خرابی ، پڑھیں گے تو پتہ چلے گا

نیویارک: زیر نظر تصویر پہلے پہل تو عام سی لگ رہی ہوگی ۔ ایک ماں نے اپنے بچے کو گو دمیں بٹھایا ہوا ہے ۔لیکن جب اس کی روداد سنیں گے تو آپ کو ہنسی بھی آئے گی اور جو زندگی میں جو کرنے جا رہے ہیں اس سے شاید رک جائیں ۔
اصل میں یہ تصویر ایک ماں نے اپنے بیٹے کے ساتھ واش روم میں بیٹھے ہوئے بنائی جب وہ رفع حاجت کے لیئے بیٹھی تھی ۔ مذکورہ خاتون نے تصویر کے نیچےلکھ کہا ” جوخواتین بھی بچے پید ا کرنے کے بارے میں سوچ رہے پہلے وہ اس تصویر کو دیکھ لیں کیونکہ بچے ہونے کے بعد آپ کو واش روم استعمال کرنا بھی محال ہو جاتا ہے ۔بچوں کو ساتھ ساتھ لے کر چلنا پڑتاہے ۔جیسا کہ مجھے رفع حاجت کے لیے اساپنے بچے کو لانا پڑا کیونکہ یہ جان نہیں چھوڑتا“۔ خاتون کا کہناتھا کہ میرے سارے دن کے کام اسی طرح ہوتے ہیں اور بچوں کی وجہ سے آرام کرنا بھی مشکل ہو گیاہے ۔