پاکستان کے تمام نجی سکول 12ربیع الاول کے سلسلے میں بند رہیں گے: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

پاکستان کے تمام نجی سکول 12ربیع الاول کے سلسلے میں بند رہیں گے: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن

لاہور: آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی طرف سے جاری کیئے جانے والے سرکولر کے مطابق پاکستان کے تمام نجی سکول 12دسمبر بروز پیر 12ربیع الاول کے سلسلے میں بند رہیں گے ۔ نجی سکولوں کی انٹطامیہ نے بھی  طلبہ کو  اس سلسلے میں ہدایات جاری کر دی ہیں۔تمام نجی سکول  دوبارہ  13دسمبر 2016کو معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

؎