کرکٹ کے کھیل میں امپائرکے اختیارات میں اضافے کاامکان

کرکٹ کے کھیل میں امپائرکے اختیارات میں اضافے کاامکان

لندن: میریلیبون کرکٹ کلب(ایم سی سی)کرکٹ کمیٹی نے کرکٹ قوانین میں ریڈ کارڈ کو شامل کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اس قانون کے بعد ڈسپلن کی شدید خلاف ورزی پر امپائر کسی بھی کھلاڑی کو گراﺅنڈ سے باہر بھیج سکے گا۔کرکٹرز ہوشیاررہیں۔ زیادہ توتومیں میں انھیں مہنگی پڑسکتی ہے۔

کرکٹ کے کھیل میں امپائرکے اختیارات میں اضافے کاامکان ہے۔ کرکٹ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکھلاڑی کومیدان سے نکالاجاسکتاہے۔کرکٹ قوانین بنانے والے ایم سی سی کلب نے ریڈ کارڈ متعارف کرانیکی تجویز دیدی۔ کرکٹ کے کھیل میں متوقع طور پراس فیصلے کا اطلاق اگلے سال اکتوبر میں ہوگا۔