پی آئی اےکےتباہ ہونےوالےطیارےکی خاصیت کیاتھی؟

حویلیاں میں گذشتہ روزتباہ ہونے والے پی آئی اے کا طیارہ اے ٹی آر تھا

پی آئی اےکےتباہ ہونےوالےطیارےکی خاصیت کیاتھی؟

اسلام آباد: حویلیاں میں گذشتہ روزتباہ ہونے والے پی آئی اے کا طیارہ اے ٹی آر تھا۔اس طیارے کا نام آے ٹی آر تھا۔ذرائع کےمطابق پی آئی اے کے اس آے ٹی آر طیارےنےتین مئی 2007 کو پہلی پروازکی تھی۔ آے ٹی آر42کا رجسٹریشن نمبر 663 تھا اور اسے فرانس میں رجسٹرڈ کیاگیاتھا۔ فرانس میں اس کی رجسٹریشن  ایف ۔ڈیبلو ڈیبلوایک یو کے نام سے کی گئی تھی۔پاکستان میں اس طیارے کو اے پی ۔بی ایچ او یا حسن ابدال، دی گردوارہ گلوری کے نام سے رجسٹرڈ کیاگیاتھا۔ اس طیارے کی دم پر صوبے پنجاب کا ڈیزائن بناہواتھا۔

مصنف کے بارے میں