دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے

 اسلام آباد: سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں ۔

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے ۔وہ باﺅلنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں ۔مصباح الحق کہتے ہیں کہ محمد حفیظ کی کارکردگی ماضی میں اچھی رہی ہے۔

وا ضح رہے آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن مشکوک ہونے پر انٹر نیشنل میچز پر باﺅلنگ پر پابندی لگا دی ہے ۔پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جنوری میں شیڈول ہے۔