شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، روسی وزیر خارجہ

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: شمالی کوریا براہ راست امریکا سے مذاکرات کے لیے تیا رہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کہتے ہیں شمالی کوریا امریکا سے تحفظ کی ضمانت چاہتاہے۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کوریا سے مذاکرات ایٹمی پروگرام سے دستبرداری پر ہی ہو سکتے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں