فواد خان کی بیٹی ان کی تبدیلی میں پریشانی کا سبب بن گئی

فواد خان کی بیٹی ان کی تبدیلی میں پریشانی کا سبب بن گئی

لاہور: معروف اداکار فواد خا ن کی بیٹی الینا  ان کی تبدیلی میں پریشانی کا سبب بن گئی۔
میڈیا کے مطابق فواد خان نے اپنی آنے والی فلم" مولا جٹ" کے لیے جٹ کا روپ دھار کر سب کو حیر ان رہ کر دیا تھا ان کی تصاویر دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران رہ گئے تھے۔

لیکن گزشتہ روز ان کی ان کی داڑھی کٹوانے کی تقریب منعقد  کی گئی تھی ۔


تفصیلات کے مطابق فواد خان جب اپنی داڑھی منڈوانا رہے تھے تو اس وقت وہ بہت پریشان تھے کہ ان کی بیٹی ان کو پہچا نے گی بھی کہ نہیں کیونکہ الینا نے فواد خان کو داڑھی میں دیکھا تھا ۔


لہذا داڑھی کٹوانے کے فوری بعد فواد خان اپنی بیٹی کی طرف لپکے اور اس کو مخا طب کیا اور ا لینا نے فواد خان کی آواز پر فورا جواب دیا جس پر فواد خان نے سکون کا سانس لیا۔