ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا 

Dollar Rate in Pakistan, Dollar Rate

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر 64 پیسے مہنگا ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،جس کے بعد روپیہ کی قدر مزید گر گئی ۔

af430ebf7161ea0b2dcb8e42071cc27b

سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداو شمار کے مطابق انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلندسطح 177 روپے43 پیسے پر پہنچ گیاجس کے مقابلہ میں روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔