فضل الرحمن الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں : شیخ رشید 

فضل الرحمن الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں : شیخ رشید 
سورس: File

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  مذاکرات سے الیکشن کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں ۔ فضل الرحمان الیکشن میں سب سےبڑی رکاوٹ ہےحکومت کی پالیسی ہےنہ کھیلیں گےنہ کھیلنےدیں گے۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ساری پارٹیاں عمران خان کا راستہ روکنے کے لیے اکھٹی ہیں ۔  معیشت ہی قومی سلامتی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں