جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کیلئے اعلیٰ اعزازات

جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کیلئے اعلیٰ اعزازات
سورس: Twitter

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اعلیٰ اعزازات  سے نوازا گیا۔ 

ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ 

تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی وزرا ، تینوں مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت اور سرکاری حکام بھی موجود تھے ۔ 

مصنف کے بارے میں