تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان 

تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان 
سورس: File

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ  صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں  موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔  تمام تعلیمی اداروں میں 21دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2جنوری 2023 سے کھلیں گے۔ تعطیلات کا اطلاق تمام اسکول و کالجز پر ہوگا۔  محکمہ کی سالانہ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات کی جارہی ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں