بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔  

 مبینہ آڈیو   میں  بشریٰ بی بی نے ذولفی بخاری  سے  سلام  کے بعد  خیریت دریافت کی اور کہا کہ خان صاحب نے کہا ہےکہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں انہیں بیچ دیں،

  بشریٰ بی بی نے ذولفی بخاری سے کہا کہ گھڑیاں خان صاحب کے استعمال نہیں ہیں، جس پر  زلفی بخاری نے  بشری بی بی کو جواب میں کہا کہ ضرور مرشد کردوں گا،میں کردوں گا جی‘۔