لاہور: ہنڈی حوالہ کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ایک ملزم گرفتار

لاہور: ہنڈی حوالہ کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ایک ملزم گرفتار

لاہور: ایف آئی اے کی ٹیم نے لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی حوالہ کے غیرقانونی کارروبار میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے لاکھوں روپے کی ملکی و غیرملکی کرنسی اور کروڑوں روپے کی رسیدیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا ہے۔

ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں