عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عمر اکمل کی ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی: قومی کرکٹرعمر اکمل پی ایس ایل 2017 کے دوران میدان میں بھرپور پرفارمنس دینے کا عزم رکھتے ہیں تاہم اس سے قبل ان کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گے۔


ڈالر کے نشان والی ٹی شرٹ میں ملبوس کالا چشمہ لگائے اور گرے ہیٹ سر پر رکھے مائیک پکڑ کر کسی راک سٹار کی ایکٹنگ کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے عمر اکمل کو پہچاننے میں ذرا سی مشکل تو ہو گی لیکن علم ہونے پر ہر ایک کی ہنسی بھی چھوٹ جائے گی۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں