تیل کی پیداوار میں کمی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔۔!!!

تیل کی پیداوار میں کمی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔۔!!!

دبئی:  تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے کہا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

تنظیم کے صدر اور قطر کے وزیر توانائی محمد صالح ال صدا نے صحافیوں کو بتایا کہ اوپیک اور بعض غیر اوپیک ملکوں کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے پر مارکیٹ سے مثبت رد عمل سامنے آیا ہے اور توقع ہے کہ اس میں مزید بہتری آئے گی۔

مصنف کے بارے میں