شاہد کپور اور گنگنا رناوت کے درمیان جاری سرد جنگ میں کتنی حقیقت ہے، سچائی سامنے آ گئی ۔۔۔!!

شاہد کپور اور گنگنا رناوت کے درمیان جاری سرد جنگ میں کتنی حقیقت ہے، سچائی سامنے آ گئی ۔۔۔!!

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہر کپور نے اداکارہ کنگنا رناوت کیساتھ سرد جنگ کی خبریں مسترد کر دیں اور کہا کہ ان دونوں کے آپس میں تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران شاہد کپور سے اس حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے سرد جنگ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ کیساتھ ان کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ دونوں اداکار بالی ووڈ ہدایتکار وشال بھاردواج کی رمانوی اور ڈرامہ فلم ”رنگون“ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

مصنف کے بارے میں