سلمان خان کی ”منی“ نئے روپ کیساتھ سوشل میڈیا پر مقبول!

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کیساتھ فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ننھی ادکارہ ”منی “ کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائع کی گئی نئی تصاویر نے ناظرین کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار سلمان خان کے ساتھ فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی ہرشالی ملہوترا ”منی “ اب شوبز میں بہت مصروف نظر آرہی ہیں، سمارابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ننھی اداکارہ تصاویر تیزی سے وائرل ہو ئیں۔ ان مختلف تصاویر میں منی اپنے گزشتہ روپ سے کچھ مختلف اور خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔