کترینہ کیف کی شوٹنگ کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں

کترینہ کیف کی شوٹنگ کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر لیک ہو گئیں

ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ٹھگز آف ہندوستان کے سیٹ سے تصاویر لیک ہونے کے بعد اب اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی ہیں جس میں اداکارہ کترنہ کیف نے گانے کی عکسبندی کے لئے چمکدار گولڈن لباس پہن رکھا ہے۔

ہدایتکار وجے کرشنا اچاریا کی فلم کی کہانی 1839 میں فلپ میڈوز ٹیلر کے ناول کنفیشنز آف اے ٹھگ سے ماخوذ ہے۔

8230504d12348fd9f1a27aba85f815e8

فلم میں امیتابھ بچن اور عامر خان پہلی بار پردہ سکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم 7 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں