گھوٹکی:بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر نے 2افراد کو کچل دیا

گھوٹکی:بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر نے 2افراد کو کچل دیا

گھوٹکی میں بائی پاس پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا۔حادثے میں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔


ٹرالر ڈرائیورموقع سے  فرار ہوگیا ۔