مریم نواز نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر محاذ سنبھال لیا

مریم نواز نے ایک بار پھر ٹوئٹر پر محاذ سنبھال لیا

لاہور:مسلم لیگ (ن )کی نائب صدراور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پانچ ماہ بعد اپنے والد کی تصویر ٹوئیٹ کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی ہے۔

d9ff88175bde39c7497d94a70bad3eba

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی نائب صدراور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پانچ ماہ بعد ٹوئٹ پراپنے والد کی تصویر ٹوئٹ کی ہے۔

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے آخری ٹویٹ گزشتہ سال آٹھ اگست کو کی تھی،حالیہ ضمانت کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا پر مسلسل خاموش تھیں اور اب مریم نواز نے پروفائل تصویر بھی تبدیل کر دی ہے۔