اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماہ دسمبر میں 2 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں۔
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ماشااللہ پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات زر مسلسل چھ ماہ تک دو ارب ڈالر سے زیادہ رہیں اور مجموعی طور پر چچھ ماہ میں 14 اعشاریہ دو ارب ڈالر ملک میں آئے۔
5d2b8b131bc43456129f5361057957d6
ان کا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے ان چھ ماہ کی ترسیلات کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 24 اعشاریہ نو فیصد زیادہ ہے۔