سینیگال: دو بسوں کے تصادم میں 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سینیگال: دو بسوں کے تصادم میں 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈاکار: افریقی ملک سینیگال میں دو بسوں کے تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہوگئے ہیں ۔

حادثہ قومی شاہراہ پر صبح کے وقت پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ تصادم کے باعث دونوں بسیں سامنے سے مکمل تباہ ہوگئیں ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیگال میں حادثات عام ہیں لیکن یہ حادثہ ہلاکتوں کے اعتبار سے بد ترین حادثہ قرار دیا جارہا ہے ۔

مصنف کے بارے میں