مشہور نیوز اینکر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

مشہور نیوز اینکر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور: نجی ٹٰیلی وژن کی نیوز اینکر رابعہ انعم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ انہوں نے خوشی کے اس موقع کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ٹویٹر کے ذریعے اپنے فینز کے ساتھ شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

d7c068424be08b6b71c0e29269eca3fb

رابعہ انعم کے نکاح کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

c344f18bdb376a9be17ed0bd72082844

یاد رہے کہ اس سے قبل انہوں نے اپنی منگنی کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔

ac2fd4df1ea9adafd96e0771d226953b

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں