شہید برہان وانی کی برسی پر مشال ملک کا ویڈیو پیغام جاری

 شہید برہان وانی کی برسی پر مشال ملک کا ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد: تم کتنے برہان شہید کرو گے ہر گھر سے برہان نکلے گا ۔  شہید برہان وانی  کی برسی پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ برہان وانی ہم سب کا ہیرو ہے ، اللہ شہید کے درجات بلند کرے ۔ انکا کہنا تھا کہ  تم کتنے برہان شہید کرو گے ہر گھر سے برہان نکلے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل  بھی حریت رہنماءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا پاکستان کی جیت کے بعد ویڈیو پیغام وائر ل ہوا تھا۔ ویڈیو  پیغام میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم اور کشمیریوں کو سب سے زیادہ مبارک دی تھی کیونکہ وہ بھارتی فورسز کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے محمد عامر کے عمدہ باﺅلنگ اٹیک پر بہترین خراج ِتحسین پیش کیا تھا ۔
انکی ویڈیو دیکھیں 

مصنف کے بارے میں