امریکا، روس اور اردن کے درمیان جنوب مغربی شام میں فائربندی کا معاہدہ

امریکا، روس اور اردن کے درمیان جنوب مغربی شام میں فائربندی کا معاہدہ

نیو یارک:  امریکا، روس اور اردن کے درمیان جنوب مغربی شام میں فائربندی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اس معاہدے پر نو جولائی بروز اتوار سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔فائر بندی ڈیل کا اعلان امریکی اور روسی صدور کی ملاقات کے فوری بعد کیا گیا۔

اس سمجھوتے کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں امن قائم کرنے کی پہلی کوشش بھی قرار دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں