وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا
کیپشن: image by facebook

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا ، وزیراعظم دورہ امریکہ کے متعلق وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے .

اس کے علاوہ دیگر ملکی مسائل بھی زیر بحث لائے جا ئیں گے ، وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ امریکہ کے دوران 22جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے.

اس دوران دونوں ممالک کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات کی جائے گی ۔