اداکاری میرا جنون ہے، زباب رانا

اداکاری میرا جنون ہے، زباب رانا

اسلام آباد : اداکارہ زباب رانا نے کہاکہ اداکاری ان کا جنون ہے۔

انہوں نے کہاکہ وہ ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری کرنے کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں اور ہر طرح کا کردار کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں اداکاری کرنا نہ صرف پسند ہے بلکہ ےہ ان کا جنون بھی ہے۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ”محبوب آپ کے قدموں میں“ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔