دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول تیار ،ایک مکمل ڈوبا ہوا شہر ،ورلڈ ریکارڈ قائم 

Deep Dive Dubai,dubai world's largest swimming pool,

 دبئی میں دنیا کا  سب سے گہرا سوئمنگ پول تعمیر کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے

دبئی میں قائم کیے گئے دنیا کے سب سے گہرے سوئمنگ پول کی گہرائی 60میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے ،اس سوئمنگ پول میں 1 کروڑ 40لاکھ لیٹر پانی بھرا جا سکتا ہے ۔

22b330db375c874e81e9049ae859f097

رپورٹ کے مطابق  اس پانی کو دن   میں ہر 6 گھنٹے بعد تبدیل کیا جاتا ہے ،اس پول کی خا ص بات یہ ہے کہ سوئمنگ  پول  میں غوطہ خور ڈوبا ہوا شہر  دیکھ سکتے ہیں ، جس میں اپارٹمنٹ، گیراج، لائبریری اور دیگر حیرت انگیز اشیا کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

3958d05cba8e8fa9a9fcfe2b5f073c08

 پول میں  56  کیمرے، جدید ساؤنڈ اور  لائٹس بھی لگائی گئی ہیں، سوئمنگ پول کو عوام کے لیے رواں ماہ میں  ہی کھولا جائے گا ۔