ممتا کلکرنی اور اسکے شوہر کے ورانٹ گرفتاری ،جائداد ضبط کرنے کا حکم

ممتا کلکرنی اور اسکے شوہر کے ورانٹ گرفتاری ،جائداد ضبط کرنے کا حکم

بھارتی سپیشل کورٹ نے ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی اور اس کے شوہر کو اشتہاری قرار دے دیا ۔
بھارتی اخبارات کی رپورٹ کے مطابق ممتا کلکرنی کو ڈرگ سمگلنگ کیس میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ان کے شوہر کے وارنٹ جاری کردیئے گئے ہیں ۔
اشتہاری قرار دینے کے ساتھ دونوں میاں بیوی کی جائداد بھی ضبط کرنے کا حکم سنا دیا گیاہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔