200روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوہو گی

200روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوہو گی

پاکپتن:سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جون کوکر اچی میں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ50 ہزارروپے کاایک انعام، دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزارروپے کے3 انعامات جبکہ تیسرا انعaام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.