پولیس کا شہریوں کیلئے سمارٹ فون متعارف کروانے کااعلان

لاہور: محکمہ پولیس پنجاب نے لاہور یوں کی سہولت کیلئے سمارٹ فون ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ سمارٹ ایپ کی مدد سے شہری اپنے آس پاس مشکوک افراد کی اطلاع تصاویر اور ویڈیوز کی مدد سے بھی فراہم کر سکیں گئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا تھا کہ لاہور پولیس سمارٹ فون ایپ بنانے جا رہی ہے جس کی مدد سے شہری اپنی تھانے کے بارے میں معلومات ، تھانے کی حدود کے ساتھ ساتھ کسی بھی مشکوک شخص کے بارے میں اطلاع ایک کلک کی مدد سے کر سکے گئے۔لاہور پولیس کی یہ سمارٹ فون ایپ ، اینڈرائڈ اور ایپل فون کے پلے سٹور میں میسر ہو گئی اور باآسانی اسے ڈاو¿ن لوڈ کیا جا سکے گا ڈاون لوڈ کرنے کے بعد رجسٹریشن کروانا ہو گئی۔