نوازشریف نے سرگودھا سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

نوازشریف نے سرگودھا سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
کیپشن: سکرین شاٹ

سرگودھا:نوازشریف نے سرگودھا سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:2 سابق وزرائے اعظم نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تیاری پکڑ لی، اعلان جلد ہوگا

ذرائع کے مطابق این اے 90 میں کاغذات نامزدگی آج جمع کرائیں گے۔نوازشریف کا دعویٰ ہے وہ الیکشن لڑنے کیلئے مکمل طور پر اہل ہیں اورکوئی پارلیمنٹ کے دروازے ان پر بند نہیں کر سکتا۔نوازشریف نے اصرار کیا ہے کہ وہ الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہیں اورعوام کی عدالت میں ضرورت جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:عائشہ گلالئی کا پرویز خٹک کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

نوازشریف کو یقین ہے کہ کوئی بھی پارلیمنٹ کے دروازے ان پر بند نہیں کر سکتا۔نوازشریف اپنے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائیں گے ۔دیکھنا یہ ہے مسلم لیگ ن انہیں شیر کا انتخابی نشان دے گی یا وہ آزاد حیثیت میں میدان میں اتریں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں