عیدالفطر کی تعطیلات 15 سے 18 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن

عیدالفطر کی تعطیلات 15 سے 18 جون تک ہوں گی، نوٹیفکیشن
کیپشن: عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت 15 سے 18 جون تک تعطیلات ہوں گی۔۔۔۔فائل فوٹو

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت 15 سے 18 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 29 رمضان المبارک کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

اس سے قبل عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے ایک جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر غلط معلومات لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ بن رہا  تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں